7 اکتوبر 2017 - 10:56
ایرانی وزير خارجہ محمد جواد ظریف عراق کے مقدس شہر نجف اشرف پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف عراق کی سابق صدر جلال طالبانی کی نماز جنازہ میں شرکت کے بعد عراق کے مقدس شہر نجف اشرف پہنچ گئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف عراق کی سابق صدر جلال طالبانی کی نماز جنازہ میں شرکت کے بعد عراق کے مقدس شہر نجف اشرف پہنچ گئے ہیں۔ جہاں مقامی حکام نے ان کا استقبال کیا ۔ ایرانی وزير خارجہ محمد جواد شریف نے نجف اشرف میں امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کے روضہ مبارک کی زیارت کی۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169